معروف پاکستانی امپائرکااعزاز
لاہور(نیوزڈیسک)ئی سی سی الیٹ پینل میں شامل پاکستانی امپائیر علیم ڈار 100 ٹیسٹ کھیلانے والے امپائرز میں شامل ہوجائیں گے، وہ دو جنوری سے انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے میچ کو سپروائز کریں گے اور سو ٹیسٹ میچ سپر وائزکرنے والے دنیا کے تیسرے امپائر بن جائیں گے۔علیم ڈار نے امپائرنگ کیرئیر کا آغاز سن… Continue 23reading معروف پاکستانی امپائرکااعزاز











































