اظہر علی نے استعفیٰ دیدیا، چیئرمین کا قبول کرنے سے انکار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کپتانی سے استعفیٰ دیدیا تاہم پی سی بی کے چیئرمین نے ان کا استعفیٰ مسترد کر دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے شہریار خان سے ملاقات کی اور ون ڈے ٹیم کی کپتانی… Continue 23reading اظہر علی نے استعفیٰ دیدیا، چیئرمین کا قبول کرنے سے انکار











































