بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل اےشےاءکپ کیلئے قومی ٹےم کا اعلان کل کرےگی

datetime 29  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل بھارت مےں ہونے والے اےشےاءکپ کے لئے قومی ٹےم کا اعلان بدھ کو کرے گی۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین اور ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے صدر سید سلطان شاہ کے مطابق اےشےاءکپ آئندہ ماہ 17 سے24 جنوری تک بھارت مےں کھےلا جائے گا جس مےں مےزبان بھارت ، پاکستان، سری لنکا، بنگلہ دےش اور نےپال کی ٹےمےں شرکت کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ اےونٹ مےں قومی ٹےم کے انتحاب کے لئے تین رکنی سلےکشن کمےٹی جائزہ لے رہی ہے اور کھلاڑےوں کی کارکردگی کو مانےٹر کر رہے ہےں۔ سلےکشن کمےٹی نے ڈومےسٹک مےں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے25کھلاڑےوں کو شارٹ لسٹ کےا تھا تاہم حتمی16رکنی ٹےم کا انتحاب پی بی سی چیلنج سپر لیگ جو فیصل آباد میں کھیلی جائے مےں کھلاڑےوں کی کارکردگی کو مد نظر رکھتے ہوئے 30 دسمبر کو کیا جائے گا-



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…