محمد عامر نے قومی ٹیم کے فٹنس کیمپ میں رپورٹ کردی
لاہور(نیوز ڈیسک) محمد عامر نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں قومی ٹیم کے فٹنس کیمپ میں رپورٹ کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ شروع ہوگیا ہے جبکہ تربیتی کیمپ پیر کے روزدن ڈھائی بجے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہوگا۔ کیمپ میں شامل 24 میں سے 14 کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ… Continue 23reading محمد عامر نے قومی ٹیم کے فٹنس کیمپ میں رپورٹ کردی