ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

ہانگ کانگ، انٹرنیشنل کرکٹر عرفان احمدپر میچ فکسنگ کے الزام میں پابندی لگنے کا خدشہ

datetime 12  جنوری‬‮  2016 |

دبئی (نیوز ڈیسک) ہانگ کانگ کے انٹرنیشنل کرکٹر عرفان احمد پر میچ فکسنگ کے الزام میں پابندی لگنے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق میچ فکسنگ کے الزام میں ایک اور اں ٹرنیشنل کرکٹر پر پابندی لگنے کا امکان ہے۔ ہانگ کانگ کے انٹرنیشنل کرکٹر عرفان احمدپر سٹہ بازوں کی جانب سے رابطے کو چھپانے کا الزام عائد ہوا ہے۔ الزام ثابت ہونے پر عرفان احمد پر 2 سے 5 سال کی پابندی لگنے کا امکان ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…