انڈر19ورلڈکپ‘پاکستان کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے228رنز کا ہدف
فتح اللہ(نیوز ڈیسک)آئی سی سی انڈر۔19ورلڈ کپ کے کواٹر فائنل میں عمیر مسعود اور سلمان فیاض کی شاندار شراکت کے باعث پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو228کا ہدف دیا ہے،عمر مسعود نے شاندار سنچری اسکور کی۔کوارٹر فائنل میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن کالی ا?ندھی کے سامنے گرین شرٹس ٹاپ… Continue 23reading انڈر19ورلڈکپ‘پاکستان کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے228رنز کا ہدف











































