لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے بورڈ اجلاس میں بگ تھری کے خلاف سخت موقف اپنائے گا۔ پاک بھارت باہمی سیریز نہ ہونے پر بھی آواز بلند کی جا ئے گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ سمجھتا ہے کہ بگ تھری کے حمایت کا پاکستان کو کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ سب سے بڑا فائدہ پاک بھارت سیریز کا تھا جس کا انعقاد ممکن نہیں ہو سکا۔آئی سی سی کے چیئر مین ششانک منوہر بھی بگ تھری کی مخالفت کر چکے ہیں۔چیئرمین شہریار خان نے بھی بگ تھری کو جمہوری قرار نہیں دیا اور عندیہ دیا تھا کہ وہ آئی سی سی کے اجلاس میں اس بار بات کریں گے۔ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پی سی بی جمعرات اور جمعہ کو ہونے والے آئی سی سی بورڈ اجلاسوں میں سخت موقف اپنائے گا۔۔ اس کے ساتھ ایم او یو کے باوجود پاک بھارت باہمی سیریز کے نہ ہونےپر بھی آواز بلند کی جا ئے گی اور آئی سی سی کے پلیٹ فارم پر مثبت پیش رفت نہ ہو ئی تو مستقبل کا لائحہ عمل تیار کیا جا ئے گا
پاکستان کرکٹ بورڈ بگ تھری کیخلاف سخت موقف اپنائے گا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Pale Blue Dot
-
سرکاری ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کا فیصلہ
-
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
اپنا گھر بنانا اب بہت آسان ہوگیا، حکومت نے اہم قدم اٹھالیا
-
چینی کا استعمال مکمل ختم کرنے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟تحقیق میں حیران کن انکشافات
-
عوام ہو شیا ر ہے! آندھی ، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
ملک بھر میں 25 اور 26 جون کو تعطیل کا امکان
-
آسٹریلیاکا ریکارڈ ٹوٹ گیا،سعودی عرب کی دنیا کی سب سے لمبی سیدھی سڑک
-
امریکا ایران ڈیل، تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
ایک ساتھ 4 تعطیلات، سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خبر آگئی
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
چکوال میں جاں بحق بچی کے والد کا مبینہ آڈیو بیان سامنے آگیا، کیس ہائی پروفائل ڈکلیئر
-
کسانوں کیلئے خوشخبری حکومت نے بڑا اعلان کردیا
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑا اضافہ



















































