اوکاڑہ (نیوز ڈیسک)پاکستان کی سب سے پہلی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم میں شامل کھلاڑی اسرار علی انتقال کرگئے ۔ متوفی اکتوبر 1952 ءمیں پاکستان کا اولین ٹیسٹ کھیلنے والی ٹیم میں شامل تھے جبکہ ان کی عمر 88 سال تھی ۔ انہوں نے چار ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کی نمائند گی کی جبکہ 1959 ءمیں آسٹریلوی ٹیم کے ڈھاکہ اور لاہور کے ٹیسٹ میچوں میں چھ وکٹیں حاصل کیں اسرار علی نے فرسٹ کلاس کرکٹ کی ابتدا رانجی ٹرافی سے کی تھی ۔ ان کی بہترین بولنگ اٹھاون رنز کے عوض نو وکٹیں تھی ۔ اسی ٹورنامنٹ میں انہوں نے ڈھاکہ یونیورسٹی کیخلاف صرف ایک رن دے کر چھ وکٹیں حاصل کرکے اسے صرف 39 رنز پر آوٹ کردیا تھا ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Pale Blue Dot
-
سرکاری ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کا فیصلہ
-
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
اپنا گھر بنانا اب بہت آسان ہوگیا، حکومت نے اہم قدم اٹھالیا
-
چینی کا استعمال مکمل ختم کرنے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟تحقیق میں حیران کن انکشافات
-
عوام ہو شیا ر ہے! آندھی ، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
ملک بھر میں 25 اور 26 جون کو تعطیل کا امکان
-
آسٹریلیاکا ریکارڈ ٹوٹ گیا،سعودی عرب کی دنیا کی سب سے لمبی سیدھی سڑک
-
امریکا ایران ڈیل، تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
ایک ساتھ 4 تعطیلات، سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خبر آگئی
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
چکوال میں جاں بحق بچی کے والد کا مبینہ آڈیو بیان سامنے آگیا، کیس ہائی پروفائل ڈکلیئر
-
کسانوں کیلئے خوشخبری حکومت نے بڑا اعلان کردیا
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑا اضافہ



















































