رانا نوید، ہمایوں فرحت اور محمد خلیل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی
لاہور(نیوز ڈیسک)ٹیسٹ کرکٹرز رانا نوید، ہمایوں فرحت اور محمد خلیل نے ماسٹر چمپئنز لیگ کے لیئے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ کے بارے میں پاکستان کرکٹ بورڈ کو باقاعدہ اور تحریری طور پر آگاہ کر دیا ہے۔رانا نوید، ہمایوں فرحت اور محمد خلیل نے پی سی بی ہیڈ کوارٹر قذافی اسٹیڈیم لاہور میں سی او… Continue 23reading رانا نوید، ہمایوں فرحت اور محمد خلیل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی