ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

لاہور قلندر کو میری ضرورت نہیں ، ٹیم کا کمبی نیشن خراب نہیں کرنا چاہتے ، عبدالرزاق

datetime 9  فروری‬‮  2016 |

دبئی(نیوزڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راﺅنڈر اور پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندر کی ٹیم میں شامل عبدالرزاق نے کہا ہے کہ قلندر کے کوچ نے کہا ہے کہ ہم فی الحال ٹیم کا کمبی نیشن تبدیل نہیں کرنا چاہتے اس لئے آپ کو ٹیم میں شامل نہیں کیا جاسکتا ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالرزاق کا کہنا تھا کہ فرنچائز مالک سے بھی بات ہوئی ہے انہوں نے بھی یہی کہا ہے کہ ہمیں فی الحال آپ کی ضرورت نہیں ہے اور ٹیم کے کوچ کا بھی یہی کہنا ہے کہ عبدالرزاق کو ٹیم میں شامل کرکے ٹیم کا بنا ہوا کمبی نیشن تبدیل نہیں کرسکتے ۔ عبدالرزاق کا کہنا تھا کہ پاکستان واپس آرہا ہوں کیونکہ جب ٹیم میں جگہ نہیں ہے تو باہر ڈریسنگ روم میں بھی نہیں بیٹھ کر انتظار کرسکتا جب ضرورت ہوگی تو آجاﺅں گا۔

چین میں نظر آنے والی یہ چیز کیا دنیا کاآٹھواں عجوبہ ہے یا کچھ اور
.



کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…