جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

پشتوسیکھنا میرے بس کی بات نہیں، اینڈی فلاور نے ہارمان لی

datetime 9  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(نیوز ڈیسک)پشاور زلمی کے اسسٹنٹ کوچ اینڈی فلاور کہتے ہیں کہ پشتو سیکھنا میرے بس کی بات نہیں ہے۔انھوں نے کہا کہ مجھے اپنی پی ایس ایل ٹیم میں زبان کے حوالے سے کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہیں کیونکہ زیادہ تر لڑکے انگلش بولنے میں دلچسپی رکھتے ہیں اور ٹیم میٹنگز میں کوئی بھی مسئلہ نہیں ہوتا۔انھوں نے ہیڈ کوچ محمد اکرم اور کپتان شاہد آفریدی کو سراہتے ہوئے کہا کہ دونوں بہترین لیڈرز اور ایک دوسرے کا احترام کرتے ہیں۔ آفریدی کو میں کافی پہلے سے جانتاہوں، وہ ایک ایسا پلیئر ہے جس کی دوسرے کھلاڑی تقلید کرتے ہیں، ایونٹ میں پشاورزلمی کا آغاز کافی اچھا ہوا ہے



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…