اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان آخری میچ 22جنوری کو کھیلا جائیگا

datetime 19  جنوری‬‮  2016

نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان آخری میچ 22جنوری کو کھیلا جائیگا

آکلینڈ (نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا آخری اور فیصلہ کن میچ 22جنوری کو ولنگٹن میںکھیلا جائیگا تفصیلات کے مطابق پہلے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دی تھی تاہم دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے حساب برابر کر دیا دونوں… Continue 23reading نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان آخری میچ 22جنوری کو کھیلا جائیگا

کرس گیل نے ایک اورورلڈ ریکارڈ بناڈالا

datetime 19  جنوری‬‮  2016

کرس گیل نے ایک اورورلڈ ریکارڈ بناڈالا

میلبورن(نیوزڈیسک)ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بلے باز کرس گیل نے تیز ٹی ٹونٹی مقابلوں میں ترین نصف سینچری بنا کر بھارتی بلے باز یوراج سنگھ کا ریکارڈ برابر کر دیا ہے۔ آسٹریلیا کے بگ بیش لیگ ٹورنامنٹ میں میلبورن رینیگیڈز کی نمائندگی کرنے والے کرس گیل نے اپنی تیز ترین نصف سینچری مکمل کی۔ یاد… Continue 23reading کرس گیل نے ایک اورورلڈ ریکارڈ بناڈالا

دوسرے ٹی 20میں شکست کیوں ہوئی ؟آفریدی نے بڑی وجہ بتادی

datetime 19  جنوری‬‮  2016

دوسرے ٹی 20میں شکست کیوں ہوئی ؟آفریدی نے بڑی وجہ بتادی

ہملٹن (نیوزڈیسک)قومی ٹی 20کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے کہاہے کہ ٹیم کی بیٹنگ سے مطمئن ہوں تاہم بلے بازوں نے مایوس کیا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ٹیم کی بہتر کارکردگی کیلئے جیت میں تسلسل لانا ضروری ہے ۔انہوں نے کہاکہ دوسرے میچ میں باؤلرز نے مایوس کیا تاہم… Continue 23reading دوسرے ٹی 20میں شکست کیوں ہوئی ؟آفریدی نے بڑی وجہ بتادی

سپاٹ فکسنگ پر بھارتی کرکٹر اجیت چنڈیلا پر تاحیات پابندی

datetime 18  جنوری‬‮  2016

سپاٹ فکسنگ پر بھارتی کرکٹر اجیت چنڈیلا پر تاحیات پابندی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بھارتی کرکٹ بورڈ نے انڈین پریمیئر لیگ میں سپاٹ فکسنگ کے قصوروار کھلاڑی اجیت چنڈیلا پر عمر بھر کے لیے کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کر دی تاحیات پابندی لگانے کا فیصلہ پیر کو ممبئی میں بی سی سی آئی کی انضباطی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔بی سی سی آئی کی جانب… Continue 23reading سپاٹ فکسنگ پر بھارتی کرکٹر اجیت چنڈیلا پر تاحیات پابندی

آسڑیلیا نے بھارت کے خلاف 3 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا

datetime 18  جنوری‬‮  2016

آسڑیلیا نے بھارت کے خلاف 3 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا

سڈنی(نیوز ڈیسک) آسڑیلیا نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے ہندوستان کے خلاف 3 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ارون فنچ کی قیادت میں مضبوط ٹیم کا اعلان کردیا۔آسٹریلیا کے ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم کے کپتان اسٹیو اسمتھ اور ان کے نائب ڈیوڈ وارنر نیوزی لینڈ کے خلاف 3 فروری کو… Continue 23reading آسڑیلیا نے بھارت کے خلاف 3 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا

جیمز اینڈرسن بھی علیم ڈار سے الجھ پڑے

datetime 18  جنوری‬‮  2016

جیمز اینڈرسن بھی علیم ڈار سے الجھ پڑے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) جنوبی افریقہ سے تیسرے ٹیسٹ میں پچ کے ممنوعہ ایریا میں باربار دوڑنے کی وجہ سے بولنگ سے ہٹانے پر انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن امپائر علیم ڈار سے الجھ پڑے۔ جیمز اینڈرسن کو 2 مرتبہ وارننگ دی گئی اور پھر تیسری مرتبہ علیم ڈار نے انگلش کپتان الیسٹرکک کو انھیں اٹیک… Continue 23reading جیمز اینڈرسن بھی علیم ڈار سے الجھ پڑے

دورہ آسٹریلیا میں بھارتی کرکٹرز کو کسینو سے دور رہنے کی ہدایت

datetime 18  جنوری‬‮  2016

دورہ آسٹریلیا میں بھارتی کرکٹرز کو کسینو سے دور رہنے کی ہدایت

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا میں موجود اپنے کرکٹرز کو کسینوز (جوئے خانے) سے دور رہنے کی ہدایات جاری کردیں۔ٹیم مینجمنٹ نے انھیں بی سی سی آئی کے حکم سے اس وقت آ?گاہ کیا جب ٹیم تیسرا ون ڈے کھیلنے کیلیے برسبین سے میلبورن جارہی تھی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ میلبورن… Continue 23reading دورہ آسٹریلیا میں بھارتی کرکٹرز کو کسینو سے دور رہنے کی ہدایت

میچ فکسنگ نے ٹینس کے کھیل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

datetime 18  جنوری‬‮  2016

میچ فکسنگ نے ٹینس کے کھیل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

لندن (نیوز ڈیسک)کرکٹ کے بعد ٹینس میں بھی میچ فکسنگ کا انکشاف سامنے آگیا ہے ،برطانوی نشریاتی ادارے نے خفیہ دستاویزات کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ٹینس کے16اہم کھلاڑی ومبلڈن سمیت اہم مقابلوں میں میچ فکسنگ میں ملوث رہے ،تاہم رپورٹ میں کھلاڑیوں کے نام ظاہر نہیں کئے گئے ہیں۔دنیا کے مہنگے ترین… Continue 23reading میچ فکسنگ نے ٹینس کے کھیل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

وہاب ریاض بدترین ریکارڈ میں ڈیل سٹین اورمورنی مورکل کے شریک ہوگئے

datetime 18  جنوری‬‮  2016

وہاب ریاض بدترین ریکارڈ میں ڈیل سٹین اورمورنی مورکل کے شریک ہوگئے

لاہور(نیوزڈیسک)وہاب ریاض بدترین ریکارڈ میں ڈیل سٹین اورمورنی مورکل کے شریک ہوگئے، مارٹن گپٹل سے چھکا کھانے کے بعد فاسٹ باو¿لر وہاب ریاض لائن اینڈ لینتھ ہی بھول گئے۔ رفتار کو بڑھانے کی کوشش میں اتنی بڑی وائیڈ کی کہ وکٹ کیپر بھی گیند کو نہ پکڑ سکے۔ جنوبی افریقہ کے فاسٹ باو¿لر ڈیل اسٹین… Continue 23reading وہاب ریاض بدترین ریکارڈ میں ڈیل سٹین اورمورنی مورکل کے شریک ہوگئے