پے درپے شکستیں،جونیئر اور سینئر سلیکشن کمیٹیز تحلیل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کی پے درپے شکستوں کے بعد جونیئر اور سینئر سلیکشن کمیٹیز کو تحلیل کرکے نئی کمیٹیاں قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کی ایشیا کپ میں عبرتناک شکست کے بعد فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم کی گئی تھی ۔کمیٹی… Continue 23reading پے درپے شکستیں،جونیئر اور سینئر سلیکشن کمیٹیز تحلیل کرنے کا فیصلہ