اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان کرکٹ بورڈ کی ویسٹ انڈیز کو انوکھی تجویز

datetime 26  اپریل‬‮  2016

پاکستان کرکٹ بورڈ کی ویسٹ انڈیز کو انوکھی تجویز

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کو اس سال متحدہ عرب امارات میں ایک ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے کی تجویز دی ہے ۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم اکتوبر میں متحدہ عرب امارات میں پاکستان سے سیریز کھیلنے والی ہے جس میں دو ٹیسٹ پانچ ون ڈے اور دو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل شامل ہیں۔واضح رہے… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ کی ویسٹ انڈیز کو انوکھی تجویز

چرنوبل کی تابکاری سے متاثرہ بچی مشہور کھلاڑی بن گئی ، انتہائی دلچسپ رپورٹ

datetime 26  اپریل‬‮  2016

چرنوبل کی تابکاری سے متاثرہ بچی مشہور کھلاڑی بن گئی ، انتہائی دلچسپ رپورٹ

یوکرائن (نیوزڈیسک)تیس سال پہلے یوکرائن کے چرنوبل ایٹمی ری ایکٹر کی تابکاری سے شدید متاثرہ بچی اوکسانا ماسٹرز آج ایک مشہور ایتھلیٹ ہے۔ ا±سے ایک امریکی خاتون گے ماسٹرز نے گود لے کر امریکا میں پروان چڑھایا۔اوکسانا ماسٹرز کی ایک ٹانگ نو سال کی عمر میں اور دوسری چودہ برس کی عمر میں کاٹی جانا… Continue 23reading چرنوبل کی تابکاری سے متاثرہ بچی مشہور کھلاڑی بن گئی ، انتہائی دلچسپ رپورٹ

پاکستان کی اعزازی شہریت خوش اصلوبی سے قبول کرتا ہوں، ویسٹ انڈین کپتان

datetime 26  اپریل‬‮  2016

پاکستان کی اعزازی شہریت خوش اصلوبی سے قبول کرتا ہوں، ویسٹ انڈین کپتان

پشاور(نیوز ڈیسک )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویزخٹک نے پاکستان سپرلیگ میں پشاور زلمی کے بلے باز اور ویسٹ انڈیز ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی کو اعزازی شہریت کی پیشکش کی ۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنی ٹوئٹ میں ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت دینے کی پیشکش کی اور انہیں… Continue 23reading پاکستان کی اعزازی شہریت خوش اصلوبی سے قبول کرتا ہوں، ویسٹ انڈین کپتان

پاکستان کا بڑا اعلان، ڈیرن سیمی کو اب تک کی سب سے بڑی آفر کر دی

datetime 26  اپریل‬‮  2016

پاکستان کا بڑا اعلان، ڈیرن سیمی کو اب تک کی سب سے بڑی آفر کر دی

پشاور(نیوزڈیسک) وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے ویسٹ انڈین ٹی ٹونٹی کپتان ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت دینے کی پیشکش کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ وہ فخریہ طور پر پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید… Continue 23reading پاکستان کا بڑا اعلان، ڈیرن سیمی کو اب تک کی سب سے بڑی آفر کر دی

محمد عامر کیلئے بر ی خبر ! شرکت مشکو ک

datetime 26  اپریل‬‮  2016

محمد عامر کیلئے بر ی خبر ! شرکت مشکو ک

لاہور، لندن(نیوزڈیسک) جس کا ڈر تھا وہی ہوا ، برطانوی امیگریشن حکام نے سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ محمد عامر کو ویزہ دینے سے انکار کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم جولائی کے مہینے میں سیریز کھیلنے کیلئے انگلینڈ جائے گی لیکن فاسٹ بولر محمد عامر کی دورہ انگلینڈ کے دوران… Continue 23reading محمد عامر کیلئے بر ی خبر ! شرکت مشکو ک

کرکٹ میں آنے والے تنازعات کس لئے ہیں؟ جاوید میانداد نے سب بتا دیا

datetime 26  اپریل‬‮  2016

کرکٹ میں آنے والے تنازعات کس لئے ہیں؟ جاوید میانداد نے سب بتا دیا

کراچی(نیوزڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے یونس خان ، عمر اکمل اور احمد شہزاد کے تنازعات کو اللہ کا عذاب قرار دے دیا۔ کہتے ہیں کرکٹ بورڈ میں مسائل نان کرکٹرز کی وجہ سے پیدا ہو رہے ہیں۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق کپتان جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ کرکٹ… Continue 23reading کرکٹ میں آنے والے تنازعات کس لئے ہیں؟ جاوید میانداد نے سب بتا دیا

دنیا کے دس امیر ترین کرکٹرز کی فہرست پر کن دو ممالک کا قبضہ ہے؟ خبر آ گئی

datetime 26  اپریل‬‮  2016

دنیا کے دس امیر ترین کرکٹرز کی فہرست پر کن دو ممالک کا قبضہ ہے؟ خبر آ گئی

ممبئی(نیوزڈیسک) ایک بھارتی جریدے نے دنیا کے دس امیر ترین کرکٹرز کی فہرست جاری کی ہے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی امیر ترین کھلاڑیوں میں سرفہرست جبکہ کوہلی دسویں پوزیشن پر ہیں۔تفصیلات کے مطابق امیر ترین کرکٹرز کی فہرست میں سے چھ کا تعلق بھارت سے ہے۔ بھارتی کپتان مہندر سنگھ دھونی… Continue 23reading دنیا کے دس امیر ترین کرکٹرز کی فہرست پر کن دو ممالک کا قبضہ ہے؟ خبر آ گئی

کرکٹ بورڈ کے معاملات میں مداخلت، آئی سی سی نے ایک ملک کی رکنیت معطل کر دی

datetime 26  اپریل‬‮  2016

کرکٹ بورڈ کے معاملات میں مداخلت، آئی سی سی نے ایک ملک کی رکنیت معطل کر دی

دبئی(نیوزڈیسک) کرکٹ بورڈ کے معاملات پر مداخلت کے باعث نیپال کی آئی سی سی کی رکنیت معطل کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے نیپال کرکٹ بورڈ کی رکنیت کو معطل کر دیا گیا ہے۔ نیپال کی رکنیت کرکٹ کے معاملات میں حکومتی مداخلت کے باعث کی گئی ہے۔… Continue 23reading کرکٹ بورڈ کے معاملات میں مداخلت، آئی سی سی نے ایک ملک کی رکنیت معطل کر دی

چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ورلڈ کپ میں ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والے کرکٹرز کی رپورٹ طلب کرلی

datetime 25  اپریل‬‮  2016

چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ورلڈ کپ میں ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والے کرکٹرز کی رپورٹ طلب کرلی

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے قومی کرکٹ ٹیم میں ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والے کرکٹرز کے خلاف کارروائی کا اختیار سلیکشن کمیٹی کو دیدیا، چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والے کرکٹرز کے خلاف ٹیم انتطامیہ سے رپورٹ طلب کرلی۔پیر کو پی سی بی ذرائع کے مطابق کرکٹ بورڈ… Continue 23reading چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ورلڈ کپ میں ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والے کرکٹرز کی رپورٹ طلب کرلی