یاسرشاہ نے شین وارن سے اپنی خواہش کا اظہارکردیا
لاہور(آئی این پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر یاسر شاہ نے دورہ انگلینڈ میں اچھی کارکردگی کا عزم دکھاتے ہوئے آسٹریلیا کے سابق عظیم شین وارن سے مدد لینے کا ا ظہار کردیا۔یاسر شاہ انجری کے باعث دورہ انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کے کاکول میں منعقدہ فٹنس کیمپ سے باہر ہوگئے تھے جبکہ… Continue 23reading یاسرشاہ نے شین وارن سے اپنی خواہش کا اظہارکردیا







































