دوران میچ بھارتی کرکٹر پچ پر ہارٹ اٹیک کے باعث چل بسا، ویڈیو وائرل
نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں میچ کے دوران کرکٹر پچ پر دل کا دورہ پڑنے سیچل بسا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق، 34 سالہ وکاس نیگی ریاست اترپردیش کے شہر نوئیڈا میں مقامی سطح پر کھیلے جانے والے میچ کے دوران بیٹنگ کیلئے پچ پر موجود تھے۔ ویڈیو میں وکاس… Continue 23reading دوران میچ بھارتی کرکٹر پچ پر ہارٹ اٹیک کے باعث چل بسا، ویڈیو وائرل