پاکستان اور آسٹریلیا ون ڈے سیریز ،تین اہم کھلاڑیوں کی ٹیم میں واپسی
لاہور( این این آئی)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان آئندہ دو سے تین روز میں متوقع ہے ،ڈومیسٹک میں شاندار کارکردگی پر کامران اکمل کو ٹیم میں شامل کیاجا سکتا ہے ۔ذرائع کے مطابق کامران اکمل کے نام پر سلیکشن کمیٹی اور ٹیم مینجمنٹ میں اختلاف پیدا ہونے… Continue 23reading پاکستان اور آسٹریلیا ون ڈے سیریز ،تین اہم کھلاڑیوں کی ٹیم میں واپسی







































