پیر‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2026 

شعیب اختر اور سابق آسٹریلوی کپتان این چیپل میں ٹھن گئی

datetime 10  جنوری‬‮  2017 |

سڈنی /لاہور(مانیڑنگ ڈیسک)پاکستان کی آسڑیلیاکے ہاتھوں چوتھی سیریز میں شکست کے بعد آسڑیلیاکے سابق آل رائونڈراین چیپل کے اس بیان کہ پاکستانی ٹیم کے دورہ آسڑیلیاپرپابندی عائد کردی جائے ۔پاکستان کے سابق آل رائونڈرشعیب اخترنے اس معاملے پراین چیپل کوخوب آڑے ہاتھوں لیاہے ۔شعیب اخترنے اپنے ردعمل میں کہاکہ یہ حقیقت ہے کہ پاکستانی ٹیم کی کارکردگی بہترنہیں لیکن اس کامطلب یہ نہیں کہ پاکستانی ٹیم پرآسڑیلیامیں کھیلنے پرپابندی عائد کردی جائے ۔شعیب اخترنے این چیپل کوجواب دیتے ہوئے کہاکہ جب سے ون ڈے ورلڈکپ کاانعقاد شروع ہواہے انگلینڈکی ٹیم کبھی چیمپئن نہیں بنی توکیاانگلینڈ پردوسرے ممالک کے دورے کرنے پرپابندی عائدکردی گئی ہے ۔



کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…