جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

وسیم اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 10  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت نے سابق کپتان وسیم اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ وسیم اکرم کی مدعیت میں کافی عرصے سے ایک مقدمہ درج ہے جس میں وسیم اکرم گواہی کیلئے پیش نہیں ہو رہے۔ وسیم اکرم 31 سماعتوں میں نوٹس کے باجود عدالت پیش نہیں ہوئے۔

وسیم اکرم کی مدعیت میں بہادر آباد تھانے میں مقدمہ درج ہے۔ عدالت نے وسیم اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے حکم جاری کیا کہ وسیم اکرم کو 17 جنوری کو ہر حال میں پیش کیا جائے۔مجسٹریٹ شرقی نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…