جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

محمد عرفان کے بعد پاکستان کے ایک اور مایہ ناز بلے باز کی آسٹریلیا سے ہنگامی وطن واپسی ۔۔ وجہ انتہائی تشویشناک

datetime 10  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی ٹیم کو ایک اور دھچکا ، والدہ کی علالت کے بعد نائب کپتان اور وکٹ کیپر سرفراز احمد آج وطن واپس پہنچیں گے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق آسٹریلیا کے دورے پر موجود قومی ٹیم کے بائب کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کی والدہ شدید علیل ہو گئیں جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ والدہ کی علالت کی خبر سن کر سرفراز احمد نے وطن واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ آج یا کل کسی بھی وقت کراچی پہنچیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سلیکشن کمیٹی نے سرفراز احمد کی جگہ متبادل کھلاڑی کو آسٹریلیا بھیجنے پر غور شروع کر دیا ہے اور کامران اکمل کو سرفراز احمد کی جگہ ٹیم میں شامل کرنے کا امکان ہے۔یاد رہے گزشتہ فاسٹ بولر محمد عرفان کی والدہ کا انتقال ہوا تھا۔ وہ بھی آسٹریلیا کے دورے پر تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…