پی ایس ایل 9،لاہور قلندرز کو بڑا دھچکا، راشد خان لیگ سے باہر
لاہور (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 میں لاہور قلندرز کو بڑا دھچکا لگ گیا، افغانستان کے راشد خان لیگ 2024 سے باہر ہوگئے۔ذرائع کے مطابق راشد خان کمر کی انجری کے باعث پاکستان سْپر لیگ سے دستبردار ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ حال ہی میں انہوں نے کمر کی سرجری کروائی… Continue 23reading پی ایس ایل 9،لاہور قلندرز کو بڑا دھچکا، راشد خان لیگ سے باہر