ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: بابر اعظم بیٹرز میں تیسرے نمبر پر موجود

datetime 18  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی)آئی سی سی ٹیسٹ بیٹرز رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کا پہلا نمبر برقرار ہے، انگلینڈ کے جو روٹ دوسرے اور بابر اعظم تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔بولرز میں بھارت کے روی چندر ایشون پہلے، آسٹریلیا کے جوش ہیزل ووڈ دوسرے اور بھارت کے جسپریت بمرا تیسرے نمبر پر ہیں۔ آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے بھارت دوسرے اور جنوبی افریقہ تیسرے نمبر پر ہے۔ بیٹنگ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کا پہلا نمبر برقرار ہے، جو روٹ دوسرے اور بابر اعظم تیسرے نمبر پر ہیں۔

بولرز میں بھارت کے روی چندر ایشون پہلے بمرا تیسرے نمبر پر ہیں، آسٹریلیا کے جوش ہیزل ووڈ کا دوسرا نمبر ہے۔واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی بیٹرز میں ٹریوس ہیڈ پہلے اور سوریا کمار یادیو دوسرے نمبر پر موجود ہیں، بابر اعظم چوتھے اور محمد رضوان پانچویں پوزیشن پر ہیں۔ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈز میں سری لنکا کے وانندو ہسارنگا کا پہلا نمبر ہے، ہاردیک پانڈیا چار درجے تنزلی کے بعد چھٹے نمبر پر چلے گئے۔ ٹی ٹوئنٹی بولرز میں عادل رشید بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…