ولنگٹن (این این آئی)نیوزی لینڈ میں مقیم سابق پاکستانی آل راؤنڈر خالد عباد اللّٰہ 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔خالد عباد اللّٰہ نے 1964ء تا 1967ء 4 ٹیسٹ میں پاکستان کی نمائندگی کی۔خالد عباد اللّٰہ ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی بیٹر تھے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے خالد عباد اللّٰہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا ہے۔
سابق پاکستانی کرکٹر خالد عباد اللّٰہ انتقال کر گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
اداکارہ مومنہ اقبال کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا، این سی سی آئی اے کا بڑا فیصلہ



















































