قومی ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر تعینات ، کوچ کو بھی تبدیل کر دیا گیا
لاہور( این این آئی)قومی ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر تعینات ، کوچ کو بھی تبدیل کر دیا گیا ,پاکستان کرکٹ بورڈ نے نے باسط علی کی جگہ محمد الیاس کو ویمن کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کر دیا جبکہ سابق ٹیسٹ کرکٹر کبیر خان کو بطور ہیڈ کوچ تعیناتی کر دی گئی ۔ بیٹنگ… Continue 23reading قومی ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر تعینات ، کوچ کو بھی تبدیل کر دیا گیا







































