پیر‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2026 

بھارتی کرکٹ ٹیم کا پاکستان آنے کا اعلان رواں سال بلائنڈ سیریز میں کتنے میچ کھیلے گی؟

datetime 24  جنوری‬‮  2017 |

لاہور ( آن لائن )بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان میں میچز کھیلنے پر رضا مندی کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم رواں برس کے آخر میں پاکستان کی مہمان بنے گی۔پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ کے مطابق بلو

 

شرٹس ایک روزہ اور ٹوئنٹی 20 میچزکی سیریز میں حصہ لینے کیلیے پاکستان کا دورہ کریں گے۔اس ماہ کے آخر میں بھارت میں شیڈول دوسرے ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان آج منگل یا کل بدھ کوکیا جائے گا، بھارتی سفارتخانے سے ویزے 25 جنوری کو ملنے کی امید ہے۔



کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…