بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

مستقبل کے کپتان کیلئے کیا کام کرنے والا ہوں؟مصباح الحق نے بڑا فیصلہ کر لیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2016

مستقبل کے کپتان کیلئے کیا کام کرنے والا ہوں؟مصباح الحق نے بڑا فیصلہ کر لیا

لاہور(آئی این پی)پی سی بی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ انضمام الحق نے کہا ہے کہ تجربہ کار بیٹسمینوں مصباح الحق اور یونس خان کے متبادل کی تلاش شروع کردی ہے۔ ان کا متبادل اب نہیں دھونڈیں گے تو کب ڈھونڈیں گے۔ مستقبل کے کپتان کے لئے بھی وقت آنے پر نام منظر عام پر لاؤں… Continue 23reading مستقبل کے کپتان کیلئے کیا کام کرنے والا ہوں؟مصباح الحق نے بڑا فیصلہ کر لیا

میری باؤلنگ پر کیچ ڈراپ کیوں ہوتے ہیں؟محمدعامربالاخر بول پڑے،وجہ بتادی

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

میری باؤلنگ پر کیچ ڈراپ کیوں ہوتے ہیں؟محمدعامربالاخر بول پڑے،وجہ بتادی

اسلام آباد (آئی این پی)فاسٹ بولر محمد عامر کی گیندوں پر کیچز بہت زیادہ تعداد میں ڈراپ ہورہے ہیں جس پر مبصرین بھی حیران و پریشان ہیں اس سارے معاملات کو شکوک کی نظروں سے دیکھا جارہا ہے ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے اہم رکن فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ میں زیادہ سے… Continue 23reading میری باؤلنگ پر کیچ ڈراپ کیوں ہوتے ہیں؟محمدعامربالاخر بول پڑے،وجہ بتادی

وہاب ریاض اوریاسرشاہ کے بارے میں جورپورٹ آئے گی توقانون کے مطابق ایکشن ہوگا،شہریارخان

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

وہاب ریاض اوریاسرشاہ کے بارے میں جورپورٹ آئے گی توقانون کے مطابق ایکشن ہوگا،شہریارخان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈکے چیرمین شہریارخان نے کہاہے کہ ٹیم میں ڈسپلن کی خلاف ورزی کسی صورت قابل قبول نہیں ہے ۔ میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے شہریارخان نے کہاکہ یاسرشاہ اوروہاب ریاض کے درمیان جھگڑاکس وجہ سے ہواابھی اس بات کامعلوم نہیں ہوسکاہے ۔انہوں نے کہاکہ بات کوئی بھی ہووہاب ریاض اوریاسرشاہ کے بارے میں جورپورٹ آئے گی تواس… Continue 23reading وہاب ریاض اوریاسرشاہ کے بارے میں جورپورٹ آئے گی توقانون کے مطابق ایکشن ہوگا،شہریارخان

وہاب ریاض سے جھگڑا،یاسرشاہ سوشل میڈیاپر حقیقت سامنے لے آئے

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

وہاب ریاض سے جھگڑا،یاسرشاہ سوشل میڈیاپر حقیقت سامنے لے آئے

برسبین(این این آئی)آسٹریلیا کے شہر برسبین میں پاکستانی ٹیم کے پریکٹس سیشن کے دوران فاسٹ باؤلر وہاب ریاض اور لیگ اسپنر یاسر شاہ کے درمیان جھگڑا ہوگیا، تاہم ٹیم انتظامیہ نے دونوں کے درمیان صلح صفائی کرادی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ایک عہدیدار نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دونوں کھلاڑیوں کے… Continue 23reading وہاب ریاض سے جھگڑا،یاسرشاہ سوشل میڈیاپر حقیقت سامنے لے آئے

ماں باپ اوربیوی میں تنازعہ،عامر خان کے صبر کا پیمانہ لبریز،خودبھی میدان میں کود پڑے،انتہائی سخت پیغام جاری

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

ماں باپ اوربیوی میں تنازعہ،عامر خان کے صبر کا پیمانہ لبریز،خودبھی میدان میں کود پڑے،انتہائی سخت پیغام جاری

لندن (این این آئی) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ میرے اہل خانہ اور میری بیوی میرے نام کو تباہ کررہے ہیں ۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں عامر خان نے کہا ہے کہ وہ اس جھگڑے میں پڑنا نہیں چاہتے مگر بہت برادشت کرچکے ہیں۔عامر نے کہاکہ جو بھی… Continue 23reading ماں باپ اوربیوی میں تنازعہ،عامر خان کے صبر کا پیمانہ لبریز،خودبھی میدان میں کود پڑے،انتہائی سخت پیغام جاری

پریکٹس سیشن کے دوران وہاب ریاض اور یاسر شاہ سمیت قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آپس میں گتھم گتھا ہو گئے!!

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

پریکٹس سیشن کے دوران وہاب ریاض اور یاسر شاہ سمیت قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آپس میں گتھم گتھا ہو گئے!!

برسبین(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق برسبین میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کے اہم کھلاڑی وہاب ریاض اور یاسر شاہ آپس میں گتھم گتھا ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے پریکٹس سیشن میں فٹبال میچ کے دوران وہاب ریاض اور یاسر شاہ آپس میں گتھم گتھا ہو گئے۔ لڑائی کی… Continue 23reading پریکٹس سیشن کے دوران وہاب ریاض اور یاسر شاہ سمیت قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آپس میں گتھم گتھا ہو گئے!!

میرے اہلخانہ میرے ساتھ کیا کر رہے ہیں؟ باکسر عامر خان اپنے ہی اہل خانہ پر برس پڑے!!

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

میرے اہلخانہ میرے ساتھ کیا کر رہے ہیں؟ باکسر عامر خان اپنے ہی اہل خانہ پر برس پڑے!!

لندن( آن لائن ) فریال مخدوم کے الزامات اور والدین کے جوابات کے بعد باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ میں اہل خانہ اور بیوی کے اس جھگڑے میں نہیں پڑنا چاہتا۔ دونوں طرف کا رویہ بچگانہ ہے۔ میں بہت برداشت کر چکا ہوں انھیں اب یہ جھگڑا ختم کرنا ہو گا۔ ٹویٹر پر… Continue 23reading میرے اہلخانہ میرے ساتھ کیا کر رہے ہیں؟ باکسر عامر خان اپنے ہی اہل خانہ پر برس پڑے!!

لیونل میسی نے 6سالہ افغان بچے کی دلی خواہش پوری کر دی

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

لیونل میسی نے 6سالہ افغان بچے کی دلی خواہش پوری کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو سے دنیا بھر میں مشہور ہونے والے 6 سالہ مرتضیٰ احمدی نے قطر کے دارالحکومت دوحا میں لیونیل میسی سے ملاقات کی خواہش پوری کرلی۔ جہا ں فٹبال کا عظیم کھلاڑی لیونیل میسی سے ایک مقامی ہوٹل میں ملاقات ہوئی۔میسی کی ٹیم بارسلونا… Continue 23reading لیونل میسی نے 6سالہ افغان بچے کی دلی خواہش پوری کر دی

میں نے فریال کیساتھ کبھی ایسا نہیں کیا،باکسر عامر کی والدہ اچانک رو پڑیں، کیا کہا؟

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

میں نے فریال کیساتھ کبھی ایسا نہیں کیا،باکسر عامر کی والدہ اچانک رو پڑیں، کیا کہا؟

لندن(این این آئی) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے والدین نے خاموشی توڑ دی اور بہو کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات کا جواب دے دیا۔باکسر عامر خان اہلیہ اور والدین کے درمیان ہونے والی چپقلش میں پس کر رہ گئے اور اب تک گھریلو رسہ کشی پر خاموش ہیں تاہم عامر خان… Continue 23reading میں نے فریال کیساتھ کبھی ایسا نہیں کیا،باکسر عامر کی والدہ اچانک رو پڑیں، کیا کہا؟