’’عامر خان اور ان کی اہلیہ کے درمیان طلاق کی نوبت ؟ ‘‘ جھگڑے میں نیا موڑ ۔۔ فریال کی والدہ نے بہت کچھ کہہ دیا
لندن(آئی این پی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم کے سسرالیوں سے ہونے والے جھگڑے میں اب فریال کی والدہ بھی کود پڑی ہیں۔باکسرعامر خان کے گھروالوں اور اہلیہ فریال کے درمیان سرد جنگ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی اور اب فریال کے والدین بھی میدان میں آگئے۔ فریال کی… Continue 23reading ’’عامر خان اور ان کی اہلیہ کے درمیان طلاق کی نوبت ؟ ‘‘ جھگڑے میں نیا موڑ ۔۔ فریال کی والدہ نے بہت کچھ کہہ دیا