بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

محمد عامر کا خطرناک باونسر ۔۔۔!

datetime 4  جنوری‬‮  2017

محمد عامر کا خطرناک باونسر ۔۔۔!

سڈتی(آئی این پی)پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین تیسرے ٹیسٹ میچ میں محمد عامر کے خطرناک باؤنسر پر کینگروز بلے باز میٹ رنشا کو ان کے ہیلمٹ نے بچا لیا۔آسٹریلیا کے اننگز کے 61 ویں اور پیسر کا 10 واں اوور تھا کہ اوپنر91رنزپربیٹنگ کر رہے تھے کہ ایک اٹھتی ہوئی گیند سمجھنے میں ناکام رہے،… Continue 23reading محمد عامر کا خطرناک باونسر ۔۔۔!

یاسرشاہ نے بڑی ذمہ داری قبول کرلی

datetime 4  جنوری‬‮  2017

یاسرشاہ نے بڑی ذمہ داری قبول کرلی

سڈنی (این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر یاسر شاہ نے میلبرن میں باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں خراب باؤلنگ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے غلط جگہ باولنگ کی اور اپنی باؤلنگ میں فیلڈنگ کی تعیناتی کا فیصلہ میرا ذاتی تھا۔یاسر شاہ نے آسٹریلیا کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ… Continue 23reading یاسرشاہ نے بڑی ذمہ داری قبول کرلی

طویل انتظار ختم، پاکستانی بورڈ نے اہم ترین کھلاڑی کو واپس بلا لیا

datetime 4  جنوری‬‮  2017

طویل انتظار ختم، پاکستانی بورڈ نے اہم ترین کھلاڑی کو واپس بلا لیا

سڈنی(آئی این پی)طویل انتظار ختم، پاکستانی بورڈ نے اہم ترین کھلاڑی کو واپس بلا لیا ،جارحانہ اوپنرشرجیل خان پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ ڈیبیوکرنیوالے225ویں کھلاڑی بن گئے۔پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف سڈنی ٹیسٹ کیلئے ٹیم میں 2تبدیلیاں کیں، سمیع اسلم کی جگہ جارح مزاج اوپنرشرجیل خان کوٹیم میں شامل کیا۔ پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ ڈیبیوکرنیوالے… Continue 23reading طویل انتظار ختم، پاکستانی بورڈ نے اہم ترین کھلاڑی کو واپس بلا لیا

تاریخ میں40 سال بعد 10 کونسے پاکستانی کھلاڑی عالمی ریکارڈز میں شامل کر لیے گئے ؟

datetime 4  جنوری‬‮  2017

تاریخ میں40 سال بعد 10 کونسے پاکستانی کھلاڑی عالمی ریکارڈز میں شامل کر لیے گئے ؟

لاہور(آن لائن) پاکستان باکسنگ کی تاریخ میں 40 سال بعد 10 پاکستانی باکسرز کو عالمی ویب سائٹ پرریکارڈز میں شامل کرلیاگیا جبکہ پی بی سی کے صدرافراز خان فیضی کو بطور پروموٹر جگہ دی گئی ہے۔پاکستان باکسنگ کونسل کے سینئر نائب صدر کمانڈر محمد علی نے بتایا کہ یہ پی بی سی کیلئے بہت بڑا… Continue 23reading تاریخ میں40 سال بعد 10 کونسے پاکستانی کھلاڑی عالمی ریکارڈز میں شامل کر لیے گئے ؟

اسلام کیا کہتاہے؟بیوی کی تصویر پراعتراضات کے بعد بھارتی کرکٹرمحمدشامی کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوا،نئی پوسٹ بھی سوشل میڈیاپر وائرل

datetime 3  جنوری‬‮  2017

اسلام کیا کہتاہے؟بیوی کی تصویر پراعتراضات کے بعد بھارتی کرکٹرمحمدشامی کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوا،نئی پوسٹ بھی سوشل میڈیاپر وائرل

ممبئی (آئی این پی)بھارتی کرکٹر محمد شامی نے اپنی اہلیہ کے ساتھ ایک اور تصویر سوشل میڈیا پر جاری کردی۔محمد شامی نے نئے سال کی مبارک باد کے ساتھ تصویر پوسٹ کی ہے اور لکھا ہے کہ ’’دیکھ کر کہہ سکتے ہیں کہ ایک پیارا سا ہم سفرہے کوئی ‘‘۔ اس سے قبل بھارتی کرکٹر… Continue 23reading اسلام کیا کہتاہے؟بیوی کی تصویر پراعتراضات کے بعد بھارتی کرکٹرمحمدشامی کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوا،نئی پوسٹ بھی سوشل میڈیاپر وائرل

محمدعامر شدیدمشتعل،آسٹریلوی کھلاڑی کوجان کے لالے پڑ گئے

datetime 3  جنوری‬‮  2017

محمدعامر شدیدمشتعل،آسٹریلوی کھلاڑی کوجان کے لالے پڑ گئے

سڈتی(آئی این پی)پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین تیسرے ٹیسٹ میچ میں محمد عامر کے خطرناک باؤنسر پر کینگروز بلے باز میٹ رنشا کو ان کے ہیلمٹ نے بچا لیا۔آسٹریلیا کے اننگز کے 61 ویں اور پیسر کا 10 واں اوور تھا کہ اوپنر91رنزپربیٹنگ کر رہے تھے کہ ایک اٹھتی ہوئی گیند سمجھنے میں ناکام رہے،… Continue 23reading محمدعامر شدیدمشتعل،آسٹریلوی کھلاڑی کوجان کے لالے پڑ گئے

پی ایس ایل کافائنل لاہورمیں کرانے کافیصلہ ہوگیا،نجم سیٹھی

datetime 3  جنوری‬‮  2017

پی ایس ایل کافائنل لاہورمیں کرانے کافیصلہ ہوگیا،نجم سیٹھی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹوکمیٹی کے چیرمین نجم سیٹھی نے کہاہے کہ پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل ) کافائنل لاہورمیں کھیلاجائے گا۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق نجم سیٹھی نے کہاکہ اب دبئی کوہمیشہ کے لئے الوداع کہہ دیاہے اورپی ایس ایل کافائنل لاہورمیں کھیلنے کافیصلہ کرلیاگیاہے ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان سپرلیگ کاآفیشل… Continue 23reading پی ایس ایل کافائنل لاہورمیں کرانے کافیصلہ ہوگیا،نجم سیٹھی

سرفرازاحمد کانیا ریکارڈ

datetime 3  جنوری‬‮  2017

سرفرازاحمد کانیا ریکارڈ

سڈنی(آئی این پی) پاکستانی ٹیم کے وکٹ کیپر سرفراز احمد نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنے 100 شکار مکمل کر لئے ہیں۔پاکستانی ٹیم کے وکٹ کیپر سرفراز احمد نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنے 100 شکار مکمل کر لئے ہیں، انہوں نے وہاب ریاض کی گیند پر حریف اوپنر ڈیوڈ وارنر کا کیچ تھام کر یہ سنگ… Continue 23reading سرفرازاحمد کانیا ریکارڈ

قومی ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت دیدی گئی

datetime 3  جنوری‬‮  2017

قومی ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت دیدی گئی

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی حکومت نے بھارت میں ہونیوالے بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے قومی بلائنڈ ٹیم کو این او سی جار ی کر دیا۔ بلائنڈ ورلڈ کپ 31جنوری سے بھارت میں شروع ہو گا جس میں میزبان سمیت پاکستان ، انگلینڈ، آسٹریلیا ، نیوزی لینڈ ،جنوبی افریقہ ، سری لنکا… Continue 23reading قومی ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت دیدی گئی