پی ایس ایل کافائنل ،دولہانے شادی سے انکارکردیا،حیرت انگیزصورتحال
ملتان(آئی این پی )پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کے فائنل کا بخار سر چڑھ کر بول رہا ہے، اوچ شریف کے کاشف نامی شخص نے فائنل دیکھنے کیلئے اپنی شادی ملتوی کردی۔ تفصیلات کے مطابق اوچ شریف کے کاشف نامی شخص کی 5 مارچ کو شادی ہونا تھی تاہم کاشف نے پی ایس ایل کے فائنل… Continue 23reading پی ایس ایل کافائنل ،دولہانے شادی سے انکارکردیا،حیرت انگیزصورتحال







































