پاکستان سپرلیگ فائنل کیلئے دوسری ٹیم کا فیصلہ آج ہوگا
دبئی (آئی این پی)پاکستان سپر لیگ فائنل کیلئے دوسری ٹیم کا فیصلہ آج ہوگا،پی ایس ایل کا تیسرا پلے آف کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے مابین آج دبئی سپورٹس سٹی میں کھیلا جائیگا،میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9بجے شروع ہوگا،فاتح ٹیم کا مقابلہ5مارچ کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔تفصیلات… Continue 23reading پاکستان سپرلیگ فائنل کیلئے دوسری ٹیم کا فیصلہ آج ہوگا