نجم سیٹھی کے الزام پر عمران خان شدیدمشتعل،نجم سیٹھی کون ہے؟سنگین دعویٰ کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پھٹیچراورریلوکٹاکے الفاظ استعمال کرنے کے بعد پی سی بی کی ایگٹوکمیٹی کے چیرمین نجم سیٹھی کی طرف سے ان پر’’نسل پرستی ‘‘کاالزام لگانے پران کو’’گھٹیاآدمی ‘‘قراردیدیاہے ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ نجم سیٹھی وہ شخص ہے جس نے نوازشریف… Continue 23reading نجم سیٹھی کے الزام پر عمران خان شدیدمشتعل،نجم سیٹھی کون ہے؟سنگین دعویٰ کردیا











































