’’کچھ بھی ہو سکتا تھا ‘‘
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل کا فائنل بفضل باری تعالیٰ بخیر انجام کو پہنچا ۔ پاک فوج اور پاکستان کے سیکیورٹی اداروں کی محنت رنگ لائی اور پی ایس ایل کے پر امن طریقے سے انجام کو پہنچنے پر پاکستان اور سیکیورٹی اداروں کو سرخروئی نصیب ہوئی ۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ… Continue 23reading ’’کچھ بھی ہو سکتا تھا ‘‘











































