دورہ ویسٹ انڈیز،کوچ اِڑ گئے،4ایسے اہم کھلاڑی باہر جن کا کسی کو وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا
لاہور(آئی این پی)قومی کر کٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی ارتھر نے عمر اکمل اور کامران اکمل کی فٹنس پر سوالات اٹھا دئیے جبکہ عماد وسیم اور سہیل تنویر بھی تاحال مطلوبہ معیار پر پورا نہیں اتر پائے۔ تفصیلات کے مطابق کوچ مکی آرتھر نے کامران اور عمر اکمل کی فٹنس کے معیار پر سوال… Continue 23reading دورہ ویسٹ انڈیز،کوچ اِڑ گئے،4ایسے اہم کھلاڑی باہر جن کا کسی کو وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا











































