بھارتی کرکٹ ٹیم کوآسڑیلیاکےخلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں بڑا دھچکا،اہم ترین کھلاڑی انجری کاشکار
رانچی(این این آئی)بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز فیلڈنگ کے دوران کندھے کی انجری کا شکار ہو گئے۔میچ کے 40 ویں اوور میں پیٹر ہینڈز کومب نے رویندرا جدیجا کی گیند کو مڈ آن پر کھیلا، ویرات کوہلی دوڑتے ہوئے آئے اور ڈائیو لگا کر… Continue 23reading بھارتی کرکٹ ٹیم کوآسڑیلیاکےخلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں بڑا دھچکا،اہم ترین کھلاڑی انجری کاشکار











































