2018ء کے عام انتخابات سے پہلے یہ کام ہرصورت ہونا چاہئے،عمران خان نے انتباہ کردیا
بنوں(آئی این پی) عمران خا ن نے کہاہے کہ فاٹا کاخیبر پختونخوا میں انضمام ضر وری ہے ‘ انضمام سے سب سے زیادہ فائدہ قبائلی عوام کو ہو گا ‘ سونامی بلین ٹری اب تک پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ ہے ‘ ہماری حکومت سے پہلے ان جنگلات پر ٹمبر مافیا کا… Continue 23reading 2018ء کے عام انتخابات سے پہلے یہ کام ہرصورت ہونا چاہئے،عمران خان نے انتباہ کردیا









































