ہفتہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2026 

خیبر پختونخوا حکومت اور عمران خان آپ کو عزت دینا چاہ رہے تھے آپ نے اپنی ٹیم کو بھجوانے سے انکار کر دیا ؟ جانیئے جاویدآفریدی نے سوال کاکیا جواب دیا

datetime 15  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپرلیگ میں شامل فرنچائزپشاورزلمی کے مالک جاوید آفریدی نے کہاہے کہ خیبرپختونخوا حکومت کی طرف سے ان کی ٹیم کوجودعوت دی گئی تھی اوران کی ٹیم کےلئے جس انعام کااعلان کیاگیاتھاوہ ہمارے لئے باعث عزت ہے اس کےلئے وہ اورانکی ٹیم ضرورخیبرپختونخواحکومت کی

دعوت پرجائیں گے اورمکمل طورپراس تقریب کومنایاجائے گا۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے جاوید آفریدی نے بتایاکہ خیبرپختونخواحکومت کی طرف سے دی جانے والی دعوت کوانہوں نے عارضی طورپرملتوی کیاہے کیونکہ جب دعوت کےلئے جاناتھااس وقت ٹیم کے کھلاڑی ایک جگہ نہیں تھے اوراس لئے اس پروگرام کوملتوی کیاگیا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…