منگل‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2026 

پی ایس ایل کا کامیاب انعقاد کے بعدپشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے ایک اور ٹورنامنٹ کروانے کا اعلان کر دیا

datetime 15  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ”ٹوئٹر“ پر اپنے ایک پیغام میں جاوید آفریدی نے کہا ہے کہ پشاور زلمی فرنچائز خیبرپختونخواہ اور فاٹا کے علاقوں میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا انعقاد کرے گی اور نوجوان کھلاڑیوں کو یو اے ای میں ٹی 20 ٹورنامنٹ میں کھیلنے کا موقع فراہم کرے گی۔

ماہرین کرکٹ کے مطابق جاوید آفریدی پاکستان میں کرکٹ کیلئے جس طرح کام کر رہے ہیں وہ قابل تعریف ہے اور ہر کوئی ان کی کاوشوں کو سراہنے پر مجبور ہے۔واضح رہے پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے فائنل میں پشاور زلمی کی ٹیم نے کوئٹہ گلیڈی ائٹرز کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



تہران میں کیا دیکھا


ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…