جاوید آفریدی نے پی ایس ایل فائنل جیتنے کی خوشی میں پوری ٹیم کیلئے زبردست اعلان کردیا
لاہور ( این این آئی) پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کی فاتحہ ٹیم پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے جیت کی خوشی میں پوری ٹیم کو شکرانے کے طور پر عمرہ کرانے کا اعلان کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے مالک نے اپنی ٹیم کی جیت پر کہا کہ پاکستانی قوم… Continue 23reading جاوید آفریدی نے پی ایس ایل فائنل جیتنے کی خوشی میں پوری ٹیم کیلئے زبردست اعلان کردیا