محمدحفیظ نے مایہ نازبھارتی کرکٹرکااہم ترین ریکارڈپاش پاش کردیا،جنوبی افریقہ کوبھی بڑاسرپرائز
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محمد حفیظ نے ون ڈے کرکٹ میں جنوبی افریقی بلے باز ہنسی کرونئے اور بھارتی بلے باز سریش رائنا کے زیادہ رنز کاریکارڈ توڑدیا ۔تفصیلات کے مطابق مایہ ناز اوپنرمحمد حفیظ نے سابق جنوبی افریقی بلے باز فضائی حادثے میں جاں بحق ہونے والےاور میچ فکسنگ میں سزا یافتہ ہنسے کرونئے اور… Continue 23reading محمدحفیظ نے مایہ نازبھارتی کرکٹرکااہم ترین ریکارڈپاش پاش کردیا،جنوبی افریقہ کوبھی بڑاسرپرائز









































