پاکستانی کرکٹر کا برطانیہ میں بیوی پر تشدد،عدالت نے اہم اعلان کردیا
مانچسٹر (آئی این پی) برطانوی عدالت نے پاکستانی نڑاد برطانوی کرکٹر مصطفیٰ بشیر کو اپنی اہلیہ پر تشدد کرنے کے الزام میں کم سزا سنائے جانے کے بعد اس فیصلے پر نظر ثانی کرنے کا اعلان کیا ہے۔مانچسٹر سے تعلق رکھنے والے چونتیس سالہ مصطفیٰ بشیر پر گذشتہ ماہ اپنی بیوی کو کرکٹ بیٹ سے… Continue 23reading پاکستانی کرکٹر کا برطانیہ میں بیوی پر تشدد،عدالت نے اہم اعلان کردیا











































