منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

ورلڈ کپ میں براہ راست رسائی کا خواب،پاکستان ،ویسٹ انڈیز اوربنگلہ دیش میں مقابلہ،تازہ ترین پوزیشن جاری

datetime 6  اپریل‬‮  2017 |

گیانا (آئی این پی)سرفرازالیون کے پاس سیریز جیت کر ورلڈ کپ میں رسائی کا سنہری موقع ہے۔ آئی سی سی رینکنگ میں پاکستان نواسی پوائنٹس کے ساتھ آٹھویں پوزیشن پر ہے جبکہ کالی آندھی کی چوراسی پوائنٹس کے ساتھ نویں پوزیشن

ہے۔ قومی شاہین اگر تینوں ون ڈے میچز جیتے تو بنگلا دیش کو دھکیل کر نمبر سات ہو جائیں گے ، ورلڈ کپ دوہزار انیس میں صف اول کی آٹھ ٹیمیں براہ راست رسائی حاصل کریں گی،دو ٹیموں کا فیصلہ کوالیفائنگ راونڈ کے بعد ہو گا۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…