بھارت کا پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ ایسا سلوک کہ پاکستان نے بھی کھری کھری سنا دیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ہائی کمیشن نے چار پاکستانی اسکواش کھلاڑیوں کو ویزہ جاری کرنے سے انکار کردیا جس کے بعد پاکستانی کھلاڑی ایشین سینیئر انفرادی چیمپئن شپ میں شرکت سے محروم ہوگئے۔یہ ایونٹ بدھ 26 اپریل سے بھارت میں شروع ہورہا ہے جس میں چار پاکستانی کھلاڑیوں فرحان محبوب، فرحان زمان، طیب اسلم اور… Continue 23reading بھارت کا پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ ایسا سلوک کہ پاکستان نے بھی کھری کھری سنا دیں









































