چیمپئنز ٹرافی،پاکستان کرکٹ ٹیم کے 15 رکنی سکواڈ سے دو اہم کھلاڑی ڈراپ
لاہور(آئی این پی)پی سی بی سلیکشن کمیٹی نے چیمپئنز ٹرافی کی 15رکنی ٹیم سے کامران اکمل اورمحمد اصغر کو ڈراپ کر دیا ہے،جبکہ عمر اکمل اور حارث سہیل میں سے ایک کا انتخاب ہوگا،حتمی سکواڈ کا اعلان(آج)ہفتہ کو متوقع ہے۔منی ورلڈ کپ کے نام سے مشہور چیمپئنز ٹرافی کی ٹیم منتخب کرنے کے لئے قومی… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی،پاکستان کرکٹ ٹیم کے 15 رکنی سکواڈ سے دو اہم کھلاڑی ڈراپ









































