’’مصباح آپ کی داڑھی میں کوئی سفید بال کیوں نہیں ؟ ‘‘ رمیز راجہ کے سوال پر مصباح کا ایسا جواب کہ فضاقہقہوں سے گونج اٹھی
جمیکا (آئی این پی )ویسٹ انڈیز کے خلاف سات وکٹوں سے شاندار کامیابی کے بعد رمیز راجہ نے مصباح الحق سے داڑھی کے بال کالے ہونے کے حوالے سے سوال کیا تو کپتان نے ایسا جواب دے دیا کہ رمیز راجہ بھی بے اختیار ہنس پڑے۔ میچ کے بعد بات کرتے ہوئے رمیز راجہ نے… Continue 23reading ’’مصباح آپ کی داڑھی میں کوئی سفید بال کیوں نہیں ؟ ‘‘ رمیز راجہ کے سوال پر مصباح کا ایسا جواب کہ فضاقہقہوں سے گونج اٹھی











































