اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

’’مصباح آپ کی داڑھی میں کوئی سفید بال کیوں نہیں ؟ ‘‘ رمیز راجہ کے سوال پر مصباح کا ایسا جواب کہ فضاقہقہوں سے گونج اٹھی 

datetime 26  اپریل‬‮  2017 |

جمیکا (آئی این پی )ویسٹ انڈیز کے خلاف سات وکٹوں سے شاندار کامیابی کے بعد رمیز راجہ نے مصباح الحق سے داڑھی کے بال کالے ہونے کے حوالے سے سوال کیا تو کپتان نے ایسا جواب دے دیا کہ رمیز راجہ بھی بے اختیار ہنس پڑے۔ میچ کے بعد بات کرتے ہوئے رمیز راجہ نے مصباح الحق سے سوال کیا کہ آپ کی داڑھی میں کالے بال ہی ہیں ،

ایک بھی بال سفید نظر نہیں آرہا ،اس سوال پر مصباح الحق نے کہا کہ مارکیٹ میں بہت سے کلر دستیاب ہیں ،میں داڑھی کے سفید بالوں پر کلر لگاتا ہوں۔انہوں نے رمیز راجہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ اور میں دونوں بالوں کو رنگ لگاتے ہیں لیکن ہم دونوں کے رنگ مختلف ہیں اور ہم دونوں ہی اس سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔‎



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…