پی سی بی کو کس کا خطرہ ہے ، بنگلہ دیش نے نیا شوشا چھوڑ دیا
ڈھاکا(آئی این پی)پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی )کی جانب سے دورہ بنگلہ دیش کے انکار کے بعدبی سی بی آنکھیں دکھانے لگا، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر نظم الحسن نے دعویٰ کیا ہے کہ پی سی بی کو شکست کا خطرہ ہے جس کی وجہ سے دورے سے انکار کیاکیونکہ پاکستان ورلڈ کپ… Continue 23reading پی سی بی کو کس کا خطرہ ہے ، بنگلہ دیش نے نیا شوشا چھوڑ دیا











































