نجم سیٹھی کاشیخ رشید کو تحفہ
لاہور (آئی این پی )پاکستان سپرلیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو پی ایس ایل فائنل کیلئے وی آئی پی پروٹوکول دیتے ہوئے قذافی اسٹیڈیم میں 2وی آئی پی پاس تحفے میں دیئے۔تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید پی ایس ایل فائنل دیکھنے… Continue 23reading نجم سیٹھی کاشیخ رشید کو تحفہ