کرکٹ بورڈ میں لوٹ مچی ہوئی ہے،جاوید میانداد نے شہریارخان پر بجلیاں گرادیں
لاہور(آئی این پی)سابق کپتان جاویدمیاندادنے چیئرمین پی سی بی شہریارخان کی اہلیت پر سوال اٹھادیا۔سابق قومی کپتان جاوید میانداد نے کہا کہ شہریار خان میری کوچنگ کے متعلق جھوٹ بول رہے ہیں۔میرے بارے انضمام یا مشتاق احمد سے پوچھیں۔چیئر مین پی سی بی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے جاوید میاں داد نے کہا کہ… Continue 23reading کرکٹ بورڈ میں لوٹ مچی ہوئی ہے،جاوید میانداد نے شہریارخان پر بجلیاں گرادیں







































