اپنی غلطی تسلیم کرتے ہیں، سعودی عرب نے معافی مانگ لی
ریاض (آئی این پی)سعودی عرب کے فٹ بال چیف نے اپنی قومی ٹیم کی طرف سے لندن حملوں کے متاثرین کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار نہ کرنے پر معذرت کی ہے۔ ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائنگ میچ سے قبل آسٹریلیوی فٹ بال ٹیم نے لندن حملوں میں اپنی جانیں کھودینے والوں کے… Continue 23reading اپنی غلطی تسلیم کرتے ہیں، سعودی عرب نے معافی مانگ لی