گوجرانوالہ (آن لائن)قومی ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی نے شادی کرنے سے انکار کردیا ۔ چیمپئنز ٹرافی میں سب سے زیادہ وکٹیں لے کر ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ اپنے نام کرنے والے فاسٹ بالر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ابھی کیریئر پر توجہ دینا چاہتاہوں،شادی 6سال بعد کروں گا ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ چیمپئنز ٹرافی کی جیت پورے ملک کے لیے عید کا تحفہ ہے ۔
فی الحال شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں: حسن علی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
ایران امریکا مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب کا مقام تبدیل کردیا گیا
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی



















































